رائے مہملہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صوتی اعتبار سے اردو حروف تہجی کا بائیسواں، فارسی کا بارہواں، اور عربی کا دسواں حرف اس کو رائے مہملہ، رائے غیر منقوط اور رائے قرشت بھی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - صوتی اعتبار سے اردو حروف تہجی کا بائیسواں، فارسی کا بارہواں، اور عربی کا دسواں حرف اس کو رائے مہملہ، رائے غیر منقوط اور رائے قرشت بھی کہتے ہیں۔